17 اگست 2010 - 19:30

برازیل نےامریکی صدراوبامہ کا وہ خفیہ خط شائع کردیا ہے جس میں انھوں نےاپنے برازیلی ہم منصب سے اپیل کی تھی کہ وہ ایران کےساتھ سمجھوتے کی کوشش کریں۔

برازیل کےصدر کی جانب سے نیویارک ٹائمز کےحوالے کئےجانےوالےخط کےمطابق امریکی صدرباراک اوبامہ نےتہران اجلاس اورگروپ پندرہ کےاجلاس سےقبل، ایران کاایندھن ایک تیسرےملک میں منتقل کئےجانےپرمتفق ہونےکااعلان کیاتھا اوراپنےسابقہ موقف سےپسپائی اختیارکرلی تھی۔ 

۔۔۔۔

/110